زیادتی،شریک ملزم کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، 2 غیر ملکی خواتین زیادتی کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم وحید طاہر کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس عبہر گل خان ممتاز بی بی کی درخواست پر 20 جولائی کو سماعت کریں گی۔
عدالت نے ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments