سوزو واٹر پارک میں بچی کی ہلاکت، ملزم کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ناصر محمود سیال نے سوزو واٹر پارک میں بچی کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے کیس میں ملزم سہیل لاشاری کی عبوری ضمانت یکم اگست تک منظور کرلی۔
عدالت نے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے ،عدالت نے پولیس سے آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments