کھڈیاں :گھر پر فائرنگ دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

کھڈیاں :گھر پر فائرنگ دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) پرانے تنازع پر گھر پر فائرنگ اور بہنوئی کو یرغمال بنا کر دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کھڈیاں کے علاقہ سید پور کے رہائشی محمد انس ولد نذیر احمد نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دی کہ اس کے خاندان کا ناصر علی اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ سابقہ تنازع چلا آ رہا ہے ۔ اسی رنجش پر ناصر علی نے چار نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر اس کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ملزمان نے اس کے بہنوئی کو یرغمال بنا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...