مفتی اعظم ہند کا آج عرس
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)مفتی اعظم ہند کا46واں عرس آج26جولائی کو کراچی میں منایا جائیگا،ملک بھر سے مریدین شرکت کرینگے۔
،سانگلاہل سے مریدین کا قافلہ جماعت اہل سنت کے صدر پیر محمد ضیاء المصطفیٰ رضوی کی قیادت میں گزشتہ روز کراچی کیلئے روانہ ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments