بھارتی دہشتگردی خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہے :طارق گجر

 بھارتی دہشتگردی خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہے :طارق گجر

پاکستان پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر مکمل عملداری کا خواہاں ہے :لیگی رہنما

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی سینئر نائب صدر وٹکٹ ہولڈر چودھری طارق محمود گجر نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر مکمل عملداری کا خواہاں ہے ۔ خطے میں پائیدار امن اسی صورت ممکن ہے جب تمام ممالک بین الاقوامی قوانین اور باہمی معاہدوں کا حترام کریں ، بھارت کا دہشتگردانہ فعل اور عالمی قوانین کے مخالف رویہ خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...