پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام اورینٹیشن تقریب

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر  کے زیر اہتمام اورینٹیشن تقریب

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام شعبہ سیاسیات، سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اورویمن اِن سٹرگل فار ایمپاورمنٹ (وائز) کے اشتراک سے ‘پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اِن لوکل سیلف گورنمنٹ’ کے چوتھے بیچ کی اورینٹیشن تقریب کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر امجد عباس خان، پروفیسر ڈاکٹر رانا اعجاز احمد، پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سعید ہاشمی، زاہد اسلام، مس بشریٰ اور مسٹر فاروق ودیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...