سی سی پی او آفس فارنرز برانچ میں غیر ملکیوں کی ون ونڈو رجسٹریشن

سی سی پی او آفس فارنرز برانچ میں غیر ملکیوں کی ون ونڈو رجسٹریشن

لاہور (آن لائن)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ غیر ملکی شہریوں کے کوائف کا بروقت اندراج مؤثر امیگریشن اور جامع سکیورٹی نظام کی ضمانت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔ سی سی پی او نے کہا کہ غیر ملکی شہریوں کی رجسٹریشن اور دستاویزی تصدیق کا عمل جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت جاری ہے ۔ غیر ملکی شہریوں کی آمدورفت اور قیام کامکمل ریکارڈ جدید نظام کے تحت درج کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...