یو ای ٹی : انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری

یو ای ٹی : انڈرگریجوایٹ پروگرامز  میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری

لاہور (این این آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے سالانہ انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے پہلی میرٹ لسٹ باضابطہ طور پر جاری کر دی ۔

یو ای ٹی کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کے لیے مجموعی طور پر 21,066طلبا نے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ اس کے علاوہ امیدواروں کی جانب سے مختلف پروگرامز کے لیے مجموعی طور پر 2,88,166ترجیحات جمع کرائی گئیں، جو کہ یونیورسٹی میں طلبا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...