بجلی چوری پر 10کروڑ کے بل جاری
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو نے ماہ ِجولائی میں بجلی چوری کے 1545 کیسز پکڑے اور 38افراد کو گرفتار کیا۔ بجلی چوروں کو 10 کروڑ 51لاکھ90 ہزار کے ڈٹیکشن بل جاری جبکہ2 کروڑ53 لاکھ روپے کی ریکوری بھی کی گئی۔
لیسکو نے ماہ ِجولائی میں بجلی چوری کے 1545 کیسز پکڑے اور 38افراد کو گرفتار کیا۔ بجلی چوروں کو 10 کروڑ 51لاکھ90 ہزار کے ڈٹیکشن بل جاری جبکہ2 کروڑ53 لاکھ روپے کی ریکوری بھی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments