گوشت 21روپے کلو سستا

 گوشت 21روپے کلو سستا

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 454، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268روپے درجن کی سطح پر رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 454، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268روپے درجن کی سطح پر رہی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...