موٹر سائیکل و موبائل چور گینگ گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے کارروائی میں دو رکنی موٹر سائیکل و موبائل فون چور گینگ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں شیری اور ارسلان سے ایک مسروقہ موٹر سائیکل، 7موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
شاد باغ پولیس نے کارروائی میں دو رکنی موٹر سائیکل و موبائل فون چور گینگ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں شیری اور ارسلان سے ایک مسروقہ موٹر سائیکل، 7موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments