سوڈیوال سے لاش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)نوانکوٹ کے علاقے سوڈیوال سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،اطلاع پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے فنگر پرنٹس کی مدد سے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔ متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔
نوانکوٹ کے علاقے سوڈیوال سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،اطلاع پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے فنگر پرنٹس کی مدد سے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔ متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments