زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام درخواستوں کی وصولی تاریخ میں توسیع
لاہور(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت نوجوان زرعی گریجوایٹس سے ۔۔۔
درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ کو 30جولائی سے 10اگست 2026 تک بڑھا دیا گیا ۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق اس ضمن میں ایسے زرعی گریجوایٹس جنکی تعلیمی قابلیت کا معیار بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچرہو درخواست دینے کے اہل ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments