سپر سٹور سے 3 لاکھ لوٹ لئے
تلونڈی(نامہ نگار)پولیس چوکی تلونڈی سے چند گز کے فاصلے پر سپر سٹورسے دن دہاڑے دو ڈاکو 3 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ فیملی سمیت عمرہ پر گئے۔۔۔
عبدالستار کے گھر سے چور لاکھوں کا قیمتی سامان، ایک لاکھ 60 ہزار روپے اور آدھا زیورات لے اڑے۔ علاقہ مکینوں نے مسلسل وارداتوں پر ڈی پی او قصور سے تلونڈی میں مؤثر پولیس گشت و سکیورٹی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments