مریدکے : نوجوان کی لاش برآمد
مریدکے(نمائندہ دنیا)مریدکے ریلوے سٹیشن کے قریب سے 28 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد جوحلیے سے نشئی معلوم ہوتاہے ۔سٹی پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
مریدکے ریلوے سٹیشن کے قریب سے 28سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد جوحلیے سے نشئی معلوم ہوتاہے ۔سٹی پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments