سابق ڈیس ایس پی عثمان حیدر پر فرد جرم عائد

سابق ڈیس ایس پی عثمان حیدر پر فرد جرم عائد

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج فیاض الحسن نے اہلیہ اور بیٹی قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر پر فرد جرم عائد کردی، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا۔

ایڈیشنل سیشن جج فیاض الحسن نے اہلیہ اور بیٹی قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر پر فرد جرم عائد کردی، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے ملزم کیخلاف گواہان کو 10 ستمبر طلب کرلیا، ملزم کیخلاف تھانہ برکی پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...