پولیس کو مطلوب بی کیٹیگری کے 2 اشتہاری پکڑے گئے

پولیس کو مطلوب بی کیٹیگری کے 2 اشتہاری پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی جیا بگا کی پولیس نے تھانہ رائیونڈ کو مطلوب بی کیٹیگری کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان کے مطابق جیا بگا چوکی پولیس نے 420 /406 /489 جسے جرائم میں مفرور ملزمان زمیر اور مظہر کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے تھانہ رائیونڈ پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...