پیرا فورس کا پولیس پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پیرا فورس کا پولیس پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ ۔پیرا فورس اب پولیس اہلکاروں کے بجائے مرحلہ وار اپنے تربیت یافتہ اہلکار فیلڈ میں اتارے گی۔
پولیس اہلکاروں پر انحصار ،فیلڈ لیول کرپشن، اختیارات کے غلط استعمال اہم چیلنجز شامل ۔ذرائع کے مطابق پیرا میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹمز کے نفاذ کا عمل تیز کیا جارہا ہے ، پیرا کی اپنی ٹریننگ اکیڈمی ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments