سکولوں میں صفائی،کھیلوں تعمیراتی امور پر توجہ دینے کی ہدایت

 سکولوں میں صفائی،کھیلوں  تعمیراتی امور پر توجہ دینے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں صفائی، کھیلوں کے فروغ، شہری شعور اور تعمیراتی امور پر۔۔۔

 خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی۔ صفائی سمیت انتظامی معاملات کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔محکمہ تعلیم نے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ سکول سربراہان کو پانی کی ٹینکیوں اور واش رومز کی صفائی ،سکولوں سے کچرا فوری اٹھانے ، عمارتوں، دروازوں اور کھڑکیوں کی مرمت سمیت تمام انتظامی امور یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...