بچی کو بازیاب کرواکر ہائیکورٹ پیش کرنے کاحکم

بچی کو بازیاب کرواکر  ہائیکورٹ پیش کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں دو پوتیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت، جسٹس تنویر شیخ نے۔۔۔

 بازیاب بچی کا طبی معائنہ کرانے جبکہ دوسری بچی 12سالہ فروا کو بازیاب کرواکر 3 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ درخواست گزار نوشیرخان نے موقف اپنایا کہ پوتی فرزانہ کواسکی سوتیلی ماں ماجدہ نے دولاکھ روپے کے عوض شفیق نامی شخص کے حوالے کردیا، فرزانہ پر تشدد کیا گیا، اسکے بال بھی کاٹے گئے جبکہ دوسری پوتی 12 سالہ فروا بھی ملزموں کے پاس ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...