پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ اوّل و دوم کے۔۔۔
سالانہ امتحانات 2026، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس (سماعت سے محرومطلبہ) کے سالانہ امتحانات 2026جبکہ ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ اوّل، ایم اے عربی، اکنامکس، تاریخ، اسلامیات، پنجابی اور اردو پارٹ دوم کے سالانہ امتحانات 2025 ،ایم اے انگلش اور ایم ایس سی ریاضی پارٹ اوّل و دوم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج بھی جاری کر دئیے گئے۔نتائج کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments