پاسپورٹ تحویل میں لینے کیخلا ف افسر طلب

پاسپورٹ تحویل میں لینے کیخلا ف افسر طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ہارون دُگل نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پاسپورٹ تحویل میں لینے کیخلاف عمرہ پر جانیوالی خاتون کی درخواست پر متعلقہ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔،عدالت نے امیگریشن حکام کو حکم دیا کہ پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات واپس کی جائیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ہارون دُگل نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پاسپورٹ تحویل میں لینے کیخلاف عمرہ پر جانیوالی خاتون کی درخواست پر متعلقہ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔،عدالت نے امیگریشن حکام کو حکم دیا کہ پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات واپس کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...