پروموشن کمیٹی کا اجلاس 7ستمبر کو طلب
لاہور (آن لائن)پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس 7 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے ، جس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی پنجاب کریں گے۔
پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس 7 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے ، جس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی پنجاب کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments