طالبہ سے نازیباحرکات کاملزم پکڑاگیا
لاہور (این این آئی)اورنج لائن ٹرین میں طالبہ سے نازیبا حرکات اور ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم پکڑا گیا۔طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
اورنج لائن ٹرین میں طالبہ سے نازیبا حرکات اور ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم پکڑا گیا۔طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments