آئی جی سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات

 آئی جی سے پولیس ملازمین  اور انکے اہلخانہ کی ملاقات

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد سفیان کی پروموشن کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

 انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد سفیان کی پروموشن کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...