مرکزی مسلم لیگ کا مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے حملے کیخلاف احتجاج کا اعلان
لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ نے حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ کی طرف ڈرون حملے کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
اس سلسلے میں مختلف شہروں میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی ریلیاں منعقد کی جائیں گی، جبکہ علماکرام جمعہ کے خطبات میں حرمین شریفین کی عظمت و حرمت کو اجاگر کریں گے۔کہا گیا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کے لیے عقیدت و محبت کا مرکز ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments