پی ٹی آئی آئین کی بالادستی کیلئے برسرپیکار:معراج خالد
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر چودھری معراج خالد گجرنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے برسرپیکار ہے۔۔۔
وزراء کے مسلسل دھمکی آمیز بیانات کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں، حکمران عوامی مطالبات سنیں، آئینی حقوق کا احترام کریں اور تمام تر سیاسی مسائل کا حل کسی تصادم کے بجائے سنجیدہ مکالمے، قانون اور جمہوری عمل کے ذریعے تلاش کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments