کار اور ٹرالر میں تصادم، دو افراد زخمی

کار اور ٹرالر میں تصادم، دو افراد زخمی

ننکانہ صاحب (خبر نگار) فیصل آباد شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم،دو افراد زخمی ہوگئے ۔حادثہ جاٹ نگر چوکی کے قریب پیش آیا ۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔زخمیوں میں 50 سالہ شہباز اور 40 سالہ ارشد شامل ہیں، جنہیں مزید طبی امداد کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...