لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

 لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ سندر پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم اطلاع پر چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔

تھانہ سندر پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم اطلاع پر چند گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ ملزم افتخار نے لڑکی کو انٹرویو کیلئے فلیٹ پر بلایا اور ڈرا دھمکا کر زیادتی کی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...