سانگلاہل:محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کی میٹنگ

سانگلاہل:محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام  سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کی میٹنگ

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)ضلعی محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام تحصیل سانگلاہل اور تحصیل شاہ کوٹ کے پرائمری اور مڈل سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔۔۔

جس کی صدارت ڈی ای او ایلیمنٹری ننکانہ فیاض احمد نے کی،میٹنگ میں ڈپٹی ڈی ای اوز جاوید گل،ملک محمد صدیق،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرحمن و دیگر متعلقہ افسروں نے شرکت کی،اس موقع پر ڈی ای او فیاض احمد نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے ،حکومت پنجاب اس معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے ،جہاں جہاں تعمیراتی کام جاری ہے ان جگہوں کو بچوں کیلئے مکمل طور پر بند اور محفوظ کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...