انتشاری سیاست سے معیشت کو نقصان پہنچ سکتا:امجد نذیر بٹ

انتشاری سیاست سے معیشت کو  نقصان پہنچ سکتا:امجد نذیر بٹ

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران کے صدر و چیئرمین انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی امجد نذیر بٹ نے کہا ہے کہ احتجاج اور انتشار کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔۔۔

 انتشاری سیاست، افراتفری اور دھرنوں کے باعث ملکی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر متحد ہو کرکردار ادا کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...