لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری پر تحقیقی مقالہ
لاہور(سٹاف رپورٹر)صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز نعت گو شاعر لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری پر 9 واں تحقیقی مقالہ مکمل ہوگیا۔
لاہور لیڈز یونیورسٹی کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر عطااللہ کی زیر نگرانی شعبہ اردو کے طالبعلم ذکا اللہ نے لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری بارے ڈاکٹریٹ کا مقالہ مکمل کرلیا جسکاعنوانلالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری کا تکنیکی و موضوعاتی مطالعہ ہے ۔لالہ صحرائی کی نعتیہ شاعری اور ادبی خدمات پر ابتک وطن عزیز کی مختلف جامعات میں ایم فل لیول کے آٹھ مقالہ جات مکمل ہو چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments