ختم نبوت، دفاع حرمین شریفین کانفرنس
لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام تحفظ ختمِ نبوت، دفاع حرمین شریفین کانفرنس ہوئی۔صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر، قائم مقام ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رانا حبیب الرحمن ضیا۔۔۔
نائب ناظم اعلیٰ رانا عثمان شاکر،قاری امجد جاوید صدیقی ودیگر قائدین نے خطاب میں کہا ایسے بیانیوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے جو برادر اسلامی ممالک کیساتھ تعلقات اور قومی مفادات کو متاثر کرتے ہوں۔ خارجہ پالیسی میں حقائق اور ملکی مفادات کو مقدم رکھا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments