ریسکیو چیلنج کی افتتاحی تقریب آج

 ریسکیو چیلنج کی افتتاحی تقریب آج

لاہور(اے پی پی)نیشنل ریسکیو چیلنج کی تین روزہ سرگرمیوں کا آغاز آج بروز پیر سے ریسکیو ہیڈکوارٹرز، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ہوگا۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق ہوں گے۔ ایونٹ میں تمام صوبوں کے علاوہ مختلف اداروں اور یونیورسٹیوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹیمیں فائر فٹ، ہائیٹ ریسکیو و کیبل کارٹ، واٹر ریسکیو اور ڈیپ ویل ریسکیو سوئمنگ چیلنجز میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...