انوارِ مدینہ نعت کونسل کے زیراہتمام روحانی اجتماع کل ہوگا
لاہور (سٹاف رپورٹر )صوفی شوکت علی قادری کے زیرِ سرپرستی انوارِ مدینہ نعت کونسل کے زیرِ اہتمام 32 واں سالانہ روحانی اجتماع کل بروز ہفتہ ریلوے گریفن گراؤنڈ مغلپورہ میں ہوگا ۔
نامور مشائخ ، علما اور ثنا خواں شرکت کرینگے ۔عورتوں کیلئے بیٹھنے کا باپر دہ علیحدہ انتظام ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments