زیر تربیت سینئر افسروں کا پیڈمک سندر سٹیٹ کادورہ ،کارکردگی کوسراہا

 زیر تربیت سینئر افسروں کا پیڈمک  سندر سٹیٹ کادورہ ،کارکردگی کوسراہا

لاہور(کامرس رپورٹر)نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں زیر تربیت گریڈ 20 کے سینئر افسروں کا پنجاب انڈسٹریل سٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی( پیڈمک )کا دورہ ،سی او او علی معظم نے پیڈمک کے منصوبوںاور صنعتکاروں کو سہولیات پر بریفنگ دی۔

وفد میں سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود، ایگزیکٹو ڈائریکٹر بورڈ آف انویسٹمنٹ ڈاکٹر ارفعہ ودیگرافسر شامل تھے ۔ افسروں نے پیڈمک کے صوبے میں صنعتی ترقی میں کردار کو سراہا۔ وفد کو سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں صنعتی یونٹس کا دورہ بھی کرایا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...