مزید 15 روپے کلو مہنگا
لاہور(این این آئی)لاہور میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے اضافے سے 548، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 378 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264 روپے درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے اضافے سے 548، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 378 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264 روپے درجن پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments