جعلی رجسٹریاں کیس کی سماعت آج
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں 6 جعلی رجسٹریوں کے کیس میں جھنگ کے رجسٹری محرر کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ میں 6 جعلی رجسٹریوں کے کیس میں جھنگ کے رجسٹری محرر کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم سماعت کریں گی۔ عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب کررکھی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments