پتنگ بازی پر 28ملزم گرفتار، پتنگیں ، ڈور برآمد

 پتنگ بازی پر 28ملزم گرفتار، پتنگیں ، ڈور برآمد

لاہور(آئی این پی)سٹی پولیس نے28 ملزموں کوگرفتار کر کے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔اسلامپورہ، انارکلی، بھاٹی گیٹ سے 4، شاہدرہ سے 4جبکہ شاہدرہ ٹاؤن سے 13 پتنگ باز گرفتار کئے گئے۔

رنگ محل سے 2اور موچی گیٹ سے 1 ملزم کو پتنگ بازی کرتے گرفتار کیا گیا۔ جبکہ شفیق آباد، شاد باغ اور بادامی باغ سے 4 ملزموں کو گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...