گرجا گھروں میں دعائیہ پروگرام، پولیس ہائی الرٹ رہی

 گرجا گھروں میں دعائیہ پروگرام، پولیس ہائی الرٹ رہی

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی دی۔

قبل ازیں آئی جی پنجاب عبدالکریم نے آر پی اوز، ڈی پی اوز اور سینئر پولیس افسروں کو گرجا گھروں کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...