مدارس عربیہ اسلام اور پاکستان کی خدمت کر رہے :طاہر اشرفی

مدارس عربیہ اسلام اور پاکستان  کی خدمت کر رہے :طاہر اشرفی

لاہور(اے پی پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس عربیہ اسلام اور پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں۔

دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف مدارس عربیہ ماضی میں بھی ریاست کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی ریاستِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں،مدارس و مساجد کے مقدس نام پر کسی کو دہشت گردی یا انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...