منصفانہ ٹرائل ہوناچاہئے :ہشام الٰہی

 منصفانہ ٹرائل ہوناچاہئے :ہشام الٰہی

لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر جمعیت اہلحدیث علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے یوتھ فورس کے وفد سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ

جرم کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو، ہر ملزم کا منصفانہ ٹرائل ہوناچاہئے ۔قانون کا نفاذ امیر و غریب اور بااثر افرادکے درمیان کسی امتیاز کے بغیر ہونا چاہیے ۔ عدالتی نظام کو مضبوط بنا کر عوام کا اعتماد بحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...