چونیاں:نوجوان سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

چونیاں:نوجوان سے  مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

تلونڈی (نامہ نگار) چونیاں کے علاقہ بھاگوال ٹبہ میں نوجوان کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

بھاگوال ٹبہ کے رہائشی آصف اسماعیل نے تھانہ الہٰ آباد میں درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کے بھائی کاشف اسماعیل کو ملزم کلیم اللہ میو مبینہ طور پر ورغلا کر کماد کی فصل میں لے گیا، جہاں اس کے ساتھ زیادتی کی ۔پولیس نے درخواست گزار کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...