امتحانات جاری ،افسروں کا انتظامی جائزہ

 امتحانات جاری ،افسروں کا انتظامی جائزہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مختلف محکموں کی 216 اسامیوں کیلئے 31788 امیدواروں کا 4 روزہ امتحانات جاری ،چیئرمین عبدالعزیزاور ممبران نے 7ڈویژنز میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مختلف محکموں کی 216 اسامیوں کیلئے 31788 امیدواروں کا 4 روزہ امتحانات جاری ،چیئرمین عبدالعزیزاور ممبران نے  7ڈویژنز میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...