بچے سے ز یادتی کوشش پرگرفتاری
لاہور (کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے 12 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا ۔
ملزم بچے کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ پارک لے گیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments