شکاری کتوں سے جنگلی سور کا شکار، مقدمہ درج

 شکاری کتوں سے جنگلی  سور کا شکار، مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے شکاری کتوں کے ذریعے جنگلی سور کا شکار کرنے اور وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق وائلڈ لائف رینجر تحصیل چونیاں شعیب ظفر نے پولیس کو اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی کہ کاشف وغیرہ نے شکاری کتوں کی مدد سے جنگلی سور کا شکار کیا، جو وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...