ایک ماہ قبل حادثے میں زخمی ہونیوالا چل بسا

 ایک ماہ قبل حادثے میں  زخمی ہونیوالا چل بسا

سانگلاہل (تحصیل رپورٹر) سابق کونسلر چوہدری نصر اکرام چٹھہ کے چھوٹے بھائی چوہدری شاہد اکرام چٹھہ المعروف چھدا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے ۔

 مرحوم کو آبائی گاؤں چک نمبر 46 چھٹے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...