بغیر ٹکٹ مسافروں کو ہزاروں کے جرمانے
لاہور(آن لائن)ڈی سی اوریلوے عبداللہ ارشد نے رات گئے موسیٰ پاک ٹرین پر اچانک چھاپہ مار کر بغیر ٹکٹ سفر پر11 مسافروں سے کرایے اور جرمانے کی مد میں 15ہزار وصول کرلئے ۔ ڈی سی او نے ٹرین میں صفائی ، مسافروں کو سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
ڈی سی اوریلوے عبداللہ ارشد نے رات گئے موسیٰ پاک ٹرین پر اچانک چھاپہ مار کر بغیر ٹکٹ سفر پر11 مسافروں سے کرایے اور جرمانے کی مد میں 15ہزار وصول کرلئے ۔ ڈی سی او نے ٹرین میں صفائی ، مسافروں کو سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments