انٹر کالجز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
لاہور(اے پی پی)کنیئرڈ کالج نے لاہور بورڈ انٹر کالجز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ2026-27جیت لی ۔ فائنل میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کنیئرڈ کالج نے 105رنز کا ہدف 15.2اوورز میں2وکٹوں پر حاصل کر لیا۔
کنیئرڈ کالج نے لاہور بورڈ انٹر کالجز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ2026-27جیت لی ۔ فائنل میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کنیئرڈ کالج نے 105رنز کا ہدف 15.2اوورز میں2وکٹوں پر حاصل کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments