قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، 14ملزم گرفتار

 قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، 14ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے قمار بازی کے اڈے پرچھاپہ مار کر 14ملزموں صغیر، وسیم، شہران، جہانگیر، نعیم، قدیر، وحید، طاہر ودیگر کو گرفتارکیا۔ ملزموں سے دائوپر لگی رقم، 3لیپ ٹاپ، ایل سی ڈی، موبائل فونز برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

باغبانپورہ پولیس نے قمار بازی کے اڈے پرچھاپہ مار کر 14ملزموں صغیر، وسیم، شہران، جہانگیر، نعیم، قدیر، وحید، طاہر ودیگر کو گرفتارکیا۔ ملزموں سے دائوپر لگی رقم، 3لیپ ٹاپ، ایل سی ڈی، موبائل فونز برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...